Friendship

‏کچھ رشتے رب بناتا ھے
اور کچھ رشتے لوگ بناتے ھیں ،

مگرکچھ لوگ بنا کسی رشتے کے ھی رشتے نبھاتے ھیں .

شاید یہی لوگ
"دوست" کہلاتے ھیں ۔ 😍

Comments

Popular posts from this blog

Privacy Policy

Learn English in Urdu Tips