Good Night

زندگی کی تعریف کرنا بہت مشکل۔ہے اسے جاننا اور پہچاننا بہت مشکل ہےیہ ایک راز ہے ایسا راز کہ جس نےجان لیا وہ مرگیا اور جو نہ جان سکا وہ مارا گیا اس مصروف زند گی میں آج کادن بہت مصروف گزرا اور اختتام ایک عجیب سی تھکن پہ ہوا کوشش کریں اس زندگی میں کسیکو مسکراہٹ دے سکیں آپ #شب_بخیر